logo-png-00112-3-1logo-png-00112-3-1logo-png-00112-3-1logo-png-00112-3-1
  • Home
  • Top News
  • Insurance
  • Property
  • Health
  • Special Child Education
  • Videos
✕

Daily Mumtaz News Youtube Channel

daily Mumtaz News Lahore And Pakistan #news #lahorepakistan #allpakjobs #ptiworkers #lahorejobs #pti
daily Mumtaz News Lahore And Pakistan #news #lahorepakistan #allpakjobs #ptiworkers #lahorejobs
daily Mumtaz News Lahore And Pakistan #news #lahorepakistan #allpakjobs #ptiworkers #lahorejobs
وفاقی محتسب سیکر ٹیر یٹ، علا قا ئی دفتر، لا ہور
Press Release
اعلیٰ کا رکر دگی پر حو صلہ افزا ئی سے مسا بقت کا جذ بہ پروان چڑ ھتا ہے۔ وفاقی محتسب
وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی کا افسران اور عملے کو ایوا رڈز دینے کی تقر یب سے خطاب     
        لا ہور( ) وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی نے کہا ہے کہ اداروں میں اعلیٰ کا رکر دگی کا مظا ہر ہ کر نے والوں کی حو صلہ افزا ئی اور ایوا رڈز سے کام کرنے میں مسا بقت کا جذ بہ پروان چڑ ھتا ہے۔ وہ گز شتہ روز وفاقی محتسب سیکر ٹیر یٹ کے علا قا ئی دفتر لا ہور میں وفاقی محتسب کے صو بہ پنجاب کے علا قا ئی دفا تر میں سال 2025ء کے دوران اعلیٰ کا رکر دگی کا مظاہر ہ کرنے والے افسران اور عملے کو ایوا رڈ دینے کے مو قع پر ایک سا دہ مگر پر وقار تقر یب سے خطاب کر رہے تھے۔ تقر یب میں علا قا ئی دفتر لا ہور، فیصل آباد، سر گو دھا، ملتان، بہا ولپور، گوجر انوا لہ، سا ہیوال اور ڈیرہ غا زی خان کے افسران اور ایوا رڈ یا فتگان نے شر کت کی۔وفاقی محتسب نے ادارے کے افسران اور عملہ کو مخا طب کر تے ہو ئے کہا کہ آ پ لوگ اسی جذ بے سے خد مات سر انجام دیتے رہیں تا کہ عام آدمی کی شکا یات کا جلد ازالہ ہو سکے اور ادارے پر لوگوں کا اعتماد قا ئم رہے۔ تقر یب کے بعدوفاقی محتسب نے میڈ یا کے نما ئند وں سے گفتگو کر تے ہو ئے بتایا کہ اس سال وفاقی محتسب پا کستان کی طر ف سے 9.46 ارب روپے ما لیت کے تنا زعات کے فیصلے کئے گئے۔  تقر یب میں بریفنگ کے دوران بتا یا گیا کہ صو بہ پنجاب کے علا قا ئی دفا تر میں اس سال اب تک 102,189 شکا یات کے فیصلے کئے گئے جو پچھلے برس کے مقا بلے میں 21.42 فیصد زیا دہ ہیں۔ واضح رہے کہ وفاقی محتسب کی تاریخ میں پہلی با ر اعلیٰ کارکردگی کا مظا ہر ہ کر نے والوں کو شیلڈوں اور تعر یفی اسناد سے نوازا گیا ہے۔ یہ ایوا رڈز خا لصتاً میرٹ اور تسلسل سے نما یاں کا رکر دگی کی بنیا د پر دئیے گئے جس کے لئے وفاقی محتسب کے ادارے کی ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی نے افسران و عملے کی کا رکر دگی کا جا ئزہ لینے کے لئے کا فی سخت معیارات مقرر کئے تھے جن میں شکا یات کی وصولی، فیصلوں کی تعداد، کھلی کچہر یوں کا انعقاد، وفاقی دفا تر کے معا ئنے اور ان کے مثبت اثرات وغیرہ شا مل تھے۔

                                                                                    (شا ھد نسيم ملک)
وفاقی محتسب سیکر ٹیر یٹ، علا قا ئی دفتر۔ وفاقی محتسبوفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی کا افسران
daily Mumtaz News Lahore And Pakistan #news #lahorepakistan #allpakjobs #ptiworkers #lahorejobs #pt
daily Mumtaz News Lahore And Pakistan #news #allpakjobs #lahorepakistan #pti
daily Mumtaz News Lahore And Pakistan #news #allpakjobs #lahorepakistan #ptiworkers #lahorejobs #pti
daily Mumtaz News Lahore And Pakistan #news #allpakjobs #lahorepakistan #ptiworkers #islamabadjobs
daily Mumtaz News Lahore And Pakistan #news #lahorepakistan #allpakjobs #ptiworkers #islamabadjobs
Load More... Subscribe

Home | Top News | Insurance | Property | Mental Health | Special Child Education | Videos

© 2023 Daily Mumtaz HD News | All Rights Reserved