logo-png-00112-3-1logo-png-00112-3-1logo-png-00112-3-1logo-png-00112-3-1
• Home
• Top News
• Insurance
• Property
• Health
• Special Child Education
• Videos

Daily Mumtaz News Youtube Channel

Raja Sikander Khan Attends Sarwar Foundation Charity Dinner in West London

Chairman of the Global Pak Kashmir Supreme Council, Raja Sikander Khan, was a Guest of Honour at a prestigious fundraising charity dinner organised by the Sarwar Foundation, held at the Royal Nawab Banqueting Hall in West London.

Founded by Pakistani-British politician and businessman Chaudhary Muhammad Sarwar, former Governor of Punjab, the Sarwar Foundation is widely recognised for its humanitarian work in Pakistan. The charity focuses on four vital and often neglected areas: healthcare, education, access to clean drinking water, and women’s empowerment.

The fundraising dinner was one of the most well-attended charity events of its kind, attracting more than 350 guests, including distinguished dignitaries, community leaders, politicians, business figures and prominent members of communities from across the United Kingdom.

Guests came together in support of the Foundation’s humanitarian mission and demonstrated remarkable generosity, making substantial donations towards helping underprivileged and vulnerable people in Pakistan.

Speaking on the occasion, Raja Sikander Khan expressed his appreciation for the Sarwar Foundation’s efforts and praised the generosity of the guests who contributed to this important humanitarian cause. He highlighted the importance of supporting initiatives that provide essential healthcare, education, clean water and opportunities for women and disadvantaged communities.

The evening served as a powerful reminder of the Pakistani and British-Pakistani community’s commitment to philanthropy and humanitarian service, while raising valuable funds for those most in need in Pakistan
Raja Sikander Khan Attends Sarwar Foundation Charity Dinner in West LondonChairman of the Global,
بریکنگ نیوز: اندھیر نگری چوپٹ راج ، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے عین مطابق ایس ایچ او تھانہ قریشی والا کی ہٹ دھرمی قائم ، SHO تھانہ قریشی والا لودھراں کی پشت پناہی سے سٹے آڈر کے باوجود قبضہ گروپ نے بزرگ کاشتکار عبدالغنی کی چک94 ایم لودھراں میں کمرشل رقبہ پر قبضہ کرلیا، موقع پر فصل کو نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ قبضہ گروپ کے درجنوں افراد جن میں خواتین بھی شامل بتائیں جاتی ہیں نے موقع پر کیمپ لگا لیا اور دیوار تعمیر کرنے کی کوشش کی سعید اختر ولد عبدالغنی نے پولیس ہیلپ لائن 15 / 1787 پر کالیں کیوں کیں ؟ ایس ایچ او نے الٹا سعید اختر کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا ،جب ایس ایچ او سے اس پولیس گردی بارے دریافت کیا تو ایس ایچ او نے جواب دیا کہ اس نے دونوں پارٹیوں کیخلاف 107/151 کی کاروائی کی ہے جب ایس ایچ او کو باور کرایا گیا کہ سعید اختر اپنے بزرگ والد عبدالغنی کے کیسوں کی پیروی کرنے والا واحد اور شریف آدمی ہے تو ایس ایچ او نے کہا کہ اس نے قانون کو فالو کرنا ہے واضح رہے کہ عبدالغنی نے گزشتہ روز اپنے انٹرویو میں ایس ایچ او وغیرہ اور قبضہ گروپ کی کارستانی بارے آگاہ کیا تھا
بریکنگ نیوز: اندھیر نگری چوپٹ راج ، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے عین مطابق ایس ایچ او
محکمہ واٹر بورڈ ایکسی این واٹر مومن آباد ٹاؤن عاطف علی غزنوی جن کا علاقہ ہے کیا انکو خبر نہیں کے غیر قانونی طور پر کٹی پہاڑی جمشید پمپ کے قریب مین روڈ پر 66 انچ کی لائن سے ناجائز کنکشن لیا جارہا ہے۔ اسکا جواب کون دیگا۔؟؟

اس غیر قانونی ناجائز چوری کے کنکشن کے واقع کی ویڈیو بھی موجود ہے جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کے سب انجينئر عارف تاج جو سفید شلوار قمیض میں موقع پر موجود ہے انکے ہمراہ علاقہ یوسی چیئرمین بھی صفید سوٹ میں ہیں انکے اس کارنامہ پر مومن آباد ٹاؤن یوسی 7 بنارس کالونی کی عوام نے احتجاج کرتے ہوئے سب انجینئر عارف تاج کو رشوت خور حرام خور، چور چور کے نعروں کے ساتھ بھاگنے پر مجبور کر دیا ہے جو کہ ادارے محکمہ واٹر بورڈ کیلئے اور ایم ڈی واٹر بورڈ علی احمد صدیقی کے لیے میئر کراچی کیلئے انتہائی شرمندگی کا باعث ہے کہ ان احباب کی سربراہی میں واٹر بورڈ کا یہ عملہ واٹر مافیا کا سہولت کار بنا ہوا ہے اور رشوت خوری و حرام خوری کا بازار گرم کیا ہوا ہے جبکے سندھ اسمبلی فلور پر ایم کیو ایم پاکستان کے Mpa رکن سندھ اسمبلی نصیر احمد نے بھی اس سے قبل غیر قانونی لائن چوری کی آواز بلند کی پر یہ طاقت ور لوگ مافیا اپنی منمانی سے باز نہیں آرہے آخر کیوں سندھ حکومت اس غیر قانونی عمل کے خلاف کارروائی نہیں کرتی ہے۔

عوام مطالبہ کرتی ہے  کے اس مبینہ پہ در پہ کرپشن اور ناجائز غیر قانونی کنکشن کی وجہ سے محکمہ واٹر بورڈ کی عوام میں شدید بدنامی ہو رہی ہے اہلیان مومن آباد اورنگی ٹاؤن ایم ڈی واٹر بورڈ علی احمد صدیقی صاحب سے اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے پر زور اپیل کرتے ہیں کہ ایسے کرپٹ ترین انسان کو فوری طور پر برطرف کیا جائے اور محکمہ جاتی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

محکمہ واٹر بورڈ کے ایم ڈی صاحب ایسے کرپٹ عناصر اور ادارے میں چھپی ان کالی بھیڑوں کے ان چوری اور ناجائز کنکشن کے ایسے واقعات کے خلاف کارروائی کریں ایسے افراد کے سرپرستوں کو بھی بےنقاب کیا جائے جو جو افسران اس کرپشن میں اس غیر قانونی کام کی سرپرستی میں ملوث ہیں انکی انکوائری کروائی جائے اور ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے اور اس پر ضرور غور کیا جائے کے اس کی ڈور کس کس کے ہاتھوں سے چلی ہے اور  یہ کام کن اعلیٰ ذمہ داران کی سرپرستی کی نشان دہی کر رہا ہے۔
۔محکمہ واٹر بورڈ ایکسی این واٹر مومن آباد ٹاؤن عاطف علی غزنوی جن کا علاقہ ہے کیا انکو خبر نہیں کے
daily Mumtaz News Lahore And Pakistan #pti #allpakjobs #news #lahorepakistan #ptiworkers #lahoer 9/
daily Mumtaz News Lahore And Pakistan #pti #lahorepakistan #allpakjobs #ptiworkers #allpakjobs
daily Mumtaz News Lahore And Pakistan #news #allpakjobs #allpakjobs #lahorepakistan #lahorejob
daily Mumtaz News Lahore And Pakistan #news #lahorepakistan #allpakjobs #ptiworkers #lahorejobs
daily Mumtaz News Lahore And Pakistan #allpakjobs #news #lahorepakistan #lahorepakistan
daily Mumtaz News Lahore And Pakistan #allpakjobs #lahorepakistan #news #ptiworkers #lahorejobs
Load More... Subscribe

Home | Top News | Insurance | Property | Mental Health | Special Child Education | Videos

© 2023 Daily Mumtaz HD News | All Rights Reserved